بسیمہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے تحصیل بسیمہ میں دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز واشک کے علاقے بسیمہ کے علاقے پرہ بجار کے مقام پر زمیاد اور بروبکس میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
بسیمہ ، دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

ٹیگز:
گاڑیوں میں تصادم
