کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر آج بلو چستان ہائی کورٹ کے بار روم میں وکلاء سے خطاب کر یں گے۔ تفصیلات کے مطابق انصاف لائیرز فورم بلو چستان کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرآج (پیر) کوصبح 11بجے بلو چستان ہائی کورٹ کے بار روم میں وکلاء سے خطاب کر یں گے تمام وکلاء سے شرکت کر نے کی اپیل کی جا تی ہے۔
اسد عمر پیر کو بلو چستان ہائی کورٹ کے بار روم میں وکلاء سے خطاب کریں گے

ٹیگز:
اسد عمر
