کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس تحریک عدم اعتماد اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اتوار کو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سینیٹر سعید احمد ہاشمی،اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو، سردار محمد صالح بھوتانی،میر جان محمد جمالی، میر ظہور بلیدی، سردار عبدالرحمن کھیتران،میر محمد خان لہڑی، میر سکندر عمرانی سمیت دیگر نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورتی نشست کی جس میں اہم امور پر صلاح مشورے کئے گئے۔
بلوچستان عوامی پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس تحریک عدم اعتماد اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت

ٹیگز:
بلوچستان عوامی پارٹی
