کوئٹہ:کوئٹہ میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ گاہی خان چوک کے قریب گھریلو تنازعے کی بنا پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں جن کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
کوئٹہ،فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
خاتون جاں بحق
