پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے وشبود سے نامعلوم سرف گاڈی میں سوار مسلح افراد نے کارسروس پر کام کرنے والے جاسم ولد آدم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد اس سے میں مذید تفتیش شروع کردی گئی ہے
پنجگورمیں نامعلوم افرادنے ایک شخص کو اغواء کرلیا

ٹیگز:
پنجگور
