ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) تمبو منجھو شوری کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق ہوگیا پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود منجھوشوری روڈ پر حادثے مین مقامی موٹر سائیکل مکنک مستری نثاء اللہ منجھو موقع پر ہلاک ہوگیا جن کی ڈیڈی باڈی ہسپتال منتقل کردی گئی جہان ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
تمبو،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تمبو
