کوئٹہ(ڈیلی گرین گوار) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر پرسن کااعلان کردیاگیا۔ ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے رواں سیشن کے لئے ارکان اسمبلی قادرعلی نائل، اصغر خان اچکزئی، عبدالواحدصدیقی اور شکیلہ نویددہوار پرمشتمل پینل آف چیئر پرسنز کااعلان کردیا۔
بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر پرسن کااعلان

ٹیگز:
اسمبلی
