چمن(ڈیلی گرین گوادر)،چمن نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر ائیڈا گل ایک حادثے میں شدید زخمی کویٹہ منتقل کیا جارہاہے پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر زڑہ بند کے مقام پر اسسٹنٹ کمشنر چمن آئیڈا گل کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری جس نتیجےمیں اسسٹنٹ کمشنر آئیڈا گل اور ان کے شوہر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے حادثے میں ڈرائیور محفوظ ہے حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چمن سے کوئٹہ جارہی تھی کہ درہ کوژک کے دامن میں ژڑہ بند کے مقام پر انکی گاڈی کو حادثہ پیش آیا اے ڈی سی رینیوچمن فدا بلوچ جائے حادثے پر پہنچ گئے انھوں نے اپنی نگرانی میں زخمیوں کو کوئٹہ روانہ کردیا ہے۔
چمن، نئی تعینات اسسٹنٹ کمشنر آئیڈا گل اور ان کے شوہر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

ٹیگز:
چمن
