چاغی(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین کے علاقے کرودک میں ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق ایک زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق کرودک کے مقام پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے موٹر سائیکل سوار خدارحیم ولد داد خدا، محمد عیسی ولد بہار خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی سوار حاکم مینگل شدید زخمی ہوگئے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا حاکم مینگل بی این پی نوشکی کے صدر بہادر خان مینگل کے بھائی ہے
دالبندین،ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق،ایک شخص زخمی

ٹیگز:
دالبندین
