کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے جمعہ کو چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
سرداراختر جان مینگل کا چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی کے اعزاز میں عشائیہ

ٹیگز:
سرداراختر جان مینگل
