کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں، بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں میر زابد علی ریکی، میر ضیاء لانگو، شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
