خضدار(ڈیلی گرین گوادر)کئی ماہ سے لاپتہ ڈاکٹر جاوید احمد منظر عام پر آگئے گھر میں خوشیوں کا سماں۔ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جاوید احمد خضدار سے لاپتہ ہوگیا تھا جو منگل کے روز منظر عام پر آگیا۔ بازیاب ہونے پران کے گھر والوں کی خوشیوں کی انتہاء نہ رہی۔
کئی ماہ سے لاپتہ ڈاکٹر جاوید احمد منظرعام پر آگئے

ٹیگز:
ڈاکٹر جاوید احمد
