کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نوسالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا واقعہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں زر گل کی 9 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا کیس رپورٹ ہواہے 9 سالہ بچی کے سا تھ ایری کلی میں ذیادتی کی گئی ہے پولیس سرجن نے تصدیق کرتے ہو ئے بتایاکہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانا ت بھی ہیں دوسری جا نب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی سے زیادتی کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے
کوئٹہ ، نواں کلی میں نوسالہ بچی کے ساتھ ذیادتی واقعہ کاملزم گرفتار

ٹیگز:
کوئٹہ
