کوہلو:بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز نے امن دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
کوہلو میں سرچ آپریشن، اسلحہ و بارود برآمد

ٹیگز:
سرچ آپریشن
