ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے باسکیٹ میں دو گرپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد بیڑا مرہٹہ بگٹی اور رمضان لنڈکانی کلپر بگٹی کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔
ڈیرہ بگٹی، دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
