ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی قتل میں ملوث دو مقامی زمیندار گرفتار پولیس کے مطابق صدر پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے ایک ماہ قبل قتل ہونے والے ندیم احمد ابڑو کے قتل میں ملوث دو مقامی زمینداروں کو گرفتار کرلیا پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی قتل میں ملوث دو مقامی زمیندار گرفتار

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
