لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی جشن آزادی/ ڈویژنل پبلک اسکول میں 79واں یومِ آزادی کی تقریب منعقد کیا گیاڈویژنل پبلک اسکول میں جشنِ آزادی کی پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقادکمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ طلبہ و طالبات نے ملی نغموں، ٹیبلو اور تقاریر کے ذریعے وطن سے محبت کا اظہار کیاطلبہ کی شاندار پرفارمنس، تقریب میں موجود شرکاء نے بھرپور داد دی جشنِ آزادی تقریب میں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ماحول گونج اٹھا پاکستان کے حصول کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے مثال قربانیاں دیں،کمشنر ولی محمد بڑیچ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اس کی قدر نہ کرنے والی قومیں صفح ہستی سے مٹ گئیں یومِ آزادی اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور قومی ذمہ داریوں کا احساس اجاگر کرنے کا دن ہے نوجوان نسل ملک کا مستقبل ہے، طلبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط، اتحاد اور حب الوطنی کو اپنائیں قائداعظمؒ کے اصول اتحاد، ایمان اور تنظیم پر عمل کرکے پاکستان کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے طلبہ تعلیم اور کردار سازی پر توجہ دے کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے خود کو تیار کریں پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور ترقی ہر پاکستانی کی مشترکہ ذمہ داری ہے بلوچستان سمیت ملک بھر میں تعلیم، صحت، امن اور ترقی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے جشنِ آزادی پر اسکول کو قومی پرچموں اور سبز و سفید رنگوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا تقریب میں ضلعی افسران، اساتذہ، طلبہ، والدین اور معززین کی بھرپور شرکت کی جشنِ آزادی تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کی گئی
لورالائی جشن آزادی ٗ ڈویژنل پبلک اسکول میں 79واں یومِ آزادی کی تقریب آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اس کی قدر نہ کرنے والی قومیں صفح ہستی سے مٹ گئیں ٗ کمشنر ولی محمد بڑیچ

ٹیگز:
کمشنر ولی محمد بڑیچ
