مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے اسکواڈ پر زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق حملے میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے اور مستونگ میں نواب غوث بخش ہسپتال کے آپریشن میں تھیٹر میں ان کا آپریشن جاری ہے یاد رہے کہ آج صبح اس حملے میں وزیر دخلہ بلوچستا ن میر ضیاء اللہ لانگو محفوظ رہے تھے
مستونگ میں وزیرداخلہ بلوچستان کے اسکواڈ پر حملے میں 6 زخمی اہلکاروں میں سے 2 کی حالت تتشویشناک

ٹیگز:
وزیرداخلہ بلوچستان
