مانسہرہ (ڈیلی گرین گوادر)مانسہرہ میں مخالفین نے رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 3 بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔2 خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیاگیا

ٹیگز:
مانسہرہ
