کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔کیبنٹ ڈویژن سے جاری ہونے نوٹی فکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی۔
عید الفطر کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی

ٹیگز:
شہباز شریف
