کوہلو (ڈیلی گرین گوادر) گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جان بحق خاتون زخمی ، رات گئے سب تحصیل گرسنی میں نامعلوم مسلح افراد نے دینو قیصرانی پر فائرنگ کی فائرنگ سے دینو قیصرانی کے والد جان محمد موقع پر جان بحق جبکہ گھر کے ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں نعش اور زخمی کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، واقع کی تحقیقات جاری ہیں
کوہلو : گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جان بحق خاتون زخمی

ٹیگز:
کوہلو
