لاہور (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم پی اے سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن صوبائی اسمبلی سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس

ٹیگز:
مریم نواز
