بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر سے نوجوان کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق منگل کو ڈھاڈر میں چاندرامی روڈ کے قریب مقامی پولیس کو ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں مقتول کی شناخت عبداللطیف ولد جام قوم سہر جتوئی کے نام سے ہوئی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے
ڈھاڈر سے نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
ڈھاڈر
