کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پودا لگا صوبے میں شجر کاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا موسم بہار کی آمد کی مناسبت صوبے بھر پودے لگائے جائیں گے اس موقع پر صوبائی وزراء اراکین اسمبلی اور سکریٹری جنگلات عمران گچگی بھی موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پودا لگا صوبے میں شجر کاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا

ٹیگز:
وزیر اعلیٰ بلوچستان
