کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر اظہار مسرت وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو مبارکباد دی وفاقی وزیرحنیف عباسی نے کہا کہ بلوچستان میٹرو ٹرین سروس کے آغاز کے حوالے سے ملک کے دیگر صوبوں سے سبقت لے گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان حکومت کی کمٹمنٹ اور عوامی سہولت کے منصوبے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں میٹرو ٹرین سروس کے آغاز میں تعاون پر وزارت ریلویز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جناح میٹرو ٹرین سروس بلوچستان میں جدید اور بااعتماد سفری سہولت کے نئے دور کا آغاز ہےالحمدللہ بلوچستان میں عوامی سفری سہولیات کے فروغ کا اہم منصوبہ مکمل ہوا۔
وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات

ٹیگز:
وفاقی وزیر ریلویز
