خضدار(ڈیلی گرین گوادر)باغبانہ گریڈ اسٹیشن ایریا میں بس اور کار کے درمیان تصادم۔ حادثے میں دوافراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق باغبانہ گریڈ اسٹیشن کے ایریا میں بس اور کار کے مابین تصادم دوافراد جا بحق ہوگئے۔ پولیس نے بس کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
باغبانہ گریڈ اسٹیشن کے قریب بس اور کار میں تصادم2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
باغبانہ
