خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں سی آئی اے پولیس پر فائرنگ دو نوجوان زخمی ہوگئے۔ فیر وزآباد سی پیک روڈ پر سی آئی اے اہلکار چیکنگ کررہے تھے کہ کار سواروں کو روکنے کی کوشش کی نہ روکنے پر ان کا پیچھا کیا گیاجس پر گاڑی سوار افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار حبیب اور منیر زخمی ہوگئے شدید زخمی حبیب کو کراچی ریفر کردیا گیا
خضدار میں گاڑی سوار افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکارزخمی

ٹیگز:
خضدار
