کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان حکومت نے بلوچستا ن گرینڈ الائنس کے چیئر مین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو رہنماؤں کو ملازمت سے معطل کردیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق ہرٹال میں شرکت، دفاتر کی تالہ بندی کرنے پر بیڈا ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ زاہد حسین اور اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ عبدالقدوس کاکڑ کو معطل کردیا90روز کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔
بلوچستان حکومت نے بلوچستا ن گرینڈ الائنس کے چیئر مین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو رہنماؤں کو ملازمت سے معطل کردیا

ٹیگز:
بلوچستان
