دکی(ڈیلی گرین گوادر) لونی کے علاقے یٹ آباد سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کا چہرہ بھی جلا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے سول ہسپتال دکی منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس لیویز فورس کے ہمراہ روانہ کر دی گئی۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
دکی سے ایک شخص کی سوختہ لاش برآمد

