دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)سرحدی شہر ماشکیل سے تیل لانے والی گاڑی کو ڈاکوؤں کو نے لوٹ کر ڈرائیور کو زخمی کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق سرحدی شہر ماشکیل سے تیل لانے والا ڈرائیور سعیداحمد کو ڈاکوؤں نے لوٹ کر فائر کرکے زخمی کردیا دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں ابتدائی طور طبی امداد دے کر کوئٹہ روانہ کردیا دالبندین میں چوروں نے عبید اللہ نامی شخص کو زدکوب کرکے موبائل چھین کر فرار ہوگئے،عوامی حلقوں کی جانب سے چوروں اور ڈاکوؤں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا۔
دالبندین، ڈاکوؤں نے تیل لانے والی گاڑی کولوٹ لیا مزاحمت پر فائرنگ سے ڈرائیورزخمی

ٹیگز:
دالبندین
