کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ ہزار گنجی جتک مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ،زرائع کے مطابق ہلاک شخص کا نام مقبول احمد ولد نواب خان قوم قلندرانی سکنہ مچھ ہے ، زرائع کا مزیدکہنا تھا کہ ہلاک شخص کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
متعلقہ خبریں
سال 2023 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح میں 42 فیصد سے زائد اضافہ حکومت کی بد انتظامی کا منہ بو لتا ثبوت ہے، محمد عبدالقادر
December 30, 2023
green gwadar
پسنی،مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق،خاتون سمیت 8 افراد زخمی
November 3, 2023
green gwadar
گوادر دھرنے کے مطالبات کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گا، نیشنل پارٹی گوادر
December 12, 2021
green gwadar
