پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے پنچہی تسپ میں زمین کے تنازعہ اور پرانی دشمنی پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑا دو افراد زخمی پولیس کے مطابق پنجگور پنچہی تسپ میں پرانے دشمنی پر زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا دو افرادیسین ولد خیر محمد نعیم ولد خان محمد زخمی ہو ئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر دو ملزمان بمہ پسٹل گرفتار کرلیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔
پنجگور میں زمین کے تنازع پر تصادم ،دو افراد زخمی

