کیچ(ڈیلی گرین گوادر) کیچ ندی سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق منگل کو کیچ ندی سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔پولیس نے بتایا کہ متوفی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوا ہے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
کیچ،ندی سے پولیس نے نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی

ٹیگز:
کیچ
