پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افراد نے نجی تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے پہاڑی علاقے بگدر میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر بگدر ڈیم پر کام کرنے والی نجی کنٹرکشن کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کر دیا تاہم اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پنجگور،نامعلوم افراد نے نجی تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کر دیا

ٹیگز:
پنجگور
