خضدار : خضدار میں میں ایک قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہزیدی میں زہری کے دوشاخوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ملوک ولد شاہ نواز قوم زہری سکنہ خیرواہ جاں بحق ہوگیا
متعلقہ خبریں
پنجگور،چتکان بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
April 11, 2025
green gwadar
نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
May 30, 2024
green gwadar
بلوچ خواتین کی بے حرمتی پر وزیر داخلہ بلوچستان کو استعفیٰ دینا چائیے، مولانا ہدایت الرحمان
July 23, 2024
green gwadar
