پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور بازار پرانے ڈیزل منڈی میں محبوب نامی شخص کی دکان میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر 9 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار پرانا ڈیزل منڈی میں ڈکیتی کے واردات دن دھاڈے مسلح افراد محبوب نامی شخص کے دوکان سے گن پونٹ پر 9 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پنجگور،دکان میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو گن پوائنٹ پر 9 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ٹیگز:
پنجگور
