خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار خیرآواہ مدرسہ میں خستہ حال مدرسے کی چھت منہدم چھت تلے دب کر ایک معصوم طالب علم موقع پرجاں بحق تین زخمی ہوگئے ہیں ریسکیو زرائع اور صدر تھانہ پولیس کے مطابق مدرسے کے ملبے تلے طلباء کو نکال لیاگیا ہے ایک جاںبحق تین زخمیوں افراد کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
خضدار،مدرسے کی چھت گرنے سے طالب علم جاں بحق،3 زخمی

ٹیگز:
خضدار
