بارکھان(ڈیلی گرین گوادر)بارکھان فورٹ منرو گردو سٹیل پل کے مقام پریورو ویگن کو حادثہ کھائی میں گرنے سے 4 سیاح جاں بحق 14 شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق بارکھان گردو سٹیل پل کے مقام پر سحر و تفریح کے لیے جانے والی فیملی کی گاڑی کو گردوں کے مقام پر ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا حادثے میں 2 سیاح جاں بحق 14 شدید زخمی ہیں چار سیاحوں کی شدید زخمی حالت میں ہسپتال کے لئے بارڈر ملٹری پولیس نے روانہ کردیا ہے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ڈیرہ غازی خان ہسپتال ریسکیو کر دیا گیاسیاحوں کی بھری وین میں ایک ہی خاندان کے پندرہ سے زائد افراد سوار تھے حادثے کا شکار ہونے والی وین میں سیاحوں کا تعلق ضلع مظفرگڑھ علی پور سے تھا۔
بارکھان،فورٹ منزو کے مقام پر ویگن کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق،14 شدید زخمی

ٹیگز:
بارکھان
