کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستدن لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئر مین حاجی بشیر احمد رند سییکرٹری جنرل قاسم خان سینئر بائب صدر حاجی عبدالعزیز شاہوانی۔عابد بٹ محمد عمر جتک ظفر خان رند دین محمد محمد حسنی عارف خان نچاری فضل محمد یوسفزئی۔ملک وحید کاسی ملک محمد حسین بنگلزئی۔منظور حمد حبیب اللہ لانگو محمد حیات لہڑی۔نجیب اللہ مری نے بیان میں سیکرٹریٹ آفیسڑز ایسوسی ایشن کے اانتخابات میں شاندار کامیابی پر صدر امیر حمزہ محمد شہی اور انکی کابینہ کے تنام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔فیڈریشن رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے عہدیدار بلوچستان میں ملازمین اور مزدوروں کے حقوق کا دفاع کرنے کے ساتھ صوبے میں اداروں کی نجکاری کیخلاف اپنا سخت موقف رکھیں گے اور بلوچستان میں ملازمین کے حقوق کیلئے تحریکوں میں انکا ساتھ. دینگے
بلوچستان لیبر فیڈریشن کے رہنماؤں کی امیر حمزہ محمد شہی اور کابینہ کو مبارکباد

ٹیگز:
بلوچستان لیبر فیڈریشن
