واشک(ڈیلی گرین گوادر) بسیمہ کے علاقے پکنک پوائنٹ ڈاٹ کے پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگئے، لیویز کے مطابق گرمی سے بچنے کیلئے ندی کے پانی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہوا ہے، لیویز فورس بسیمہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا ہے۔
بسیمہ،ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
بسیمہ
