کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گوادر میں پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق گوادر میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 2024-20 بجرم زیر دفعہ 302 ق د 34 ت پ میں مطلوب ملزم ندیم ولد علی مل قوم مینگوال سکنہ میر پور خاص حال میر لعل بخش وارڈ گوادر کو قتل کے کیس میں گرفتار کیا مزید تفتیش جا ری ہے۔
گوادر، پو لیس کی کارروائی مطلوب ملزم گر فتار

ٹیگز:
ملزم گر فتار
