خالق آباد(ڈیلی گرین گوادر)خالق آباد کلی آدم زئی ایریا میں فائرنگ کے واقعے میں نادر ولد محمد صدیق قوم آدم زئی لانگو شدید زخمی ہوگئے، جنہیں کوئٹہ منتقل کیا گیا مگر وہ دورانِ علاج دم توڑ گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ قبائلی تنازغہ کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
خالق آبا د فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خالق آبا د
