کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے وفاقی ملازمتوں میں،بلوچستان کے پشتون اضلاع کو نکالے جانے کے خلاف، بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی،جس میں یہ استدعا کی گئی کہ وفاقی ملازمتوں میں پشتون اضلاع کو شامل کیا جائے، رٹ پٹیشن کی پیروی،پارٹی کے مرکزی سیکریٹری برائے قانونی امور ایڈوکیٹ حبیب اللہ ناصر، ایڈوکیٹ برخردار اچکزئی اور پشتونخوا لائرز فورم کے دیگر ساتھیوں نے کی۔
وفاقی ملازمتوں میں پشتون اضلاع کی نظر اندازی پر پشتونخوامیپ نے بلوچستان ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی

ٹیگز:
پشتونخوامیپ
