کراچی/کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں معروف قبائلی رہنماء میر سعید احمد زہری نوابزادہ میر احمد نواز زہری ڈاکٹر نصر اللہ زہری میر عبدالنبی زہری چیئرمین عبدالحمید شیخ حاجی عبدالستار شیخ نے ملاقات کی ملاقات میں قبائلی سیاسی علاقائی 8 فروری کے جنرل الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دورہ خضدار سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر پرسنل سیکریٹری میر خان محمد زہری اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔
نواب ثناء اللہ خان زہری سے میر احمد نواز زہری کی ملاقات، سیاسی علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
