کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کو لپور میں کسٹمز حکام کی کاروائی ہزاروں لیٹر ڈیزل بر آمد، دو نان کسٹم پیڈ گا ڑیوں کو تحویل میں لے لیا گیا، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز حکام نے کوپلور کے مقام پر کا روائی کر تے ہوئے ایک کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی ڈیزل بر آمد کر کے دو نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا، واضع رہے کہ ماضی میں نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کسٹمز کولپور نے کی کامیاب کاروائیاں کی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کو لپور، کسٹمز حکام کی کاروائی ہزاروں لیٹر ڈیزل برآمد

ٹیگز:
کو لپور
