اسلام آباد(ڈیلی گر ین گوادر)وکیل و انسانی حقوق کی کارکن ایمان زینب مزاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار بلوچ طلبا کو آج کورٹ میں پیش کرنے کی جگہ، مختلف جیلوں میں شفٹ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ 15 کے قریب ایسے طالب علم، جنہیں پولیس نے گرفتار کیا تھا، ابھی تک ان کے لوکیشن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں پڑ رہا، جنہیں نا معلوم جگہوں پر پولیس نے شفٹ کیا ہے۔ اور ہمیں خدشہ ہے کہ ان کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
گرفتار بلوچ طلبا کو آج کورٹ میں پیش کرنے کی جگہ، مختلف جیلوں میں شفٹ کیا جا رہا ہے،ایمان مزاری

ٹیگز:
ایمان مزاری
