پولیس عوام پر تشدد کی بجائے واپڈا اور کیسکو کے دفاتر میں موجود مگر مچھوں کو لگام دے، مولانا عبد الرحمن رفیق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق،سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا قاری مہر اللہ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا حکیم حبیب اللہ مولانا محمد اشرف جان شیخ مولانا عبد الاحد محمدحسنی مفتی غلام نبی محمدی حاجی محمد شاہ لالا مفتی عبد السلام ریئسانی مفتی عبد الغفور مدنی حافظ مسعود احمد حافظ شبیر احمد مدنی حافظ سراج الدین حافظ شبیر احمد مدنی حافظ حاجی ولی محمدبڑیچ حافظ مجیب الرحمٰن ملاخیل چوہدری محمد عاطف میر فاروق لانگو مولانا جمال الدین حقانی مولانا محمد طاہر توحیدی مفتی نیک محمد فاروقی حاجی صالح محمد حاجی قاسم خان خلجی مولانا محمد عارف شمشیر مفتی رحمت اللہ حافظ سردار محمد نورزئی مفتی محمد ابوبکر حافظ دوست محمد اور دیگر نے کہا کہ پولیس عوام پر تشدد کی بجائے واپڈا اور کیسکو کے دفاتر میں موجود مگر مچھوں کو لگام دے، کرانی روڈ اور شہباز ٹاؤن میں عوام پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں، واپڈا اور کیسکو حکام اگر واقعی بجلی چوری کا خاتمہ چاہتے ہیں تو گھروں سے منتھلی لینے والے افسروں کے خلاف کاروائی کریں جو بڑے بڑے چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے ہوئے غریب عوام کو ایک ماہ کے بل جمع نہ کروانے پر تشدد یا میٹر کاٹنے جیسے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے، مگر اس کے برعکس واپڈا اور کیسکو حکام خودبڑے مگر مچھ بنے ہوئے ہیں مفت بجلی استعمال کرکے ان کی کسر غریب عوام سے نکال رہے ہیں جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا قاری مہر اللہ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا حکیم حبیب اللہ مولانا محمد اشرف جان شیخ مولانا عبد الاحد محمدحسنی مفتی غلام نبی محمدی حاجی محمد شاہ لالا مفتی عبد السلام رئیسانی مفتی عبد الغفور مدنی حافظ مسعود احمد حافظ شبیر احمد مدنی حافظ سراج الدین حافظ شبیر احمد مدنی حافظ حاجی ولی محمدبڑیچ حافظ مجیب الرحمن ملاخیل چوہدری محمد عاطف میر فاروق لانگو مولانا جمال الدین حقانی مولانا محمد طاہر توحیدی مفتی نیک محمد فاروقی حاجی صالح محمد حاجی قاسم خان خلجی مولانا محمد عارف شمشیر مفتی رحمت اللہ حافظ سردار محمد نورزئی مفتی محمد ابوبکر حافظ دوست محمد اور دیگر نے کہا کہ پولیس عوام پر تشدد کی بجائے واپڈا اور کیسکو کے دفاتر میں موجود مگر مچھوں کو لگام دے، کرانی روڈ اور شہباز ٹاؤن میں عوام پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں، واپڈا اور کیسکو حکام اگر واقعی بجلی چوری کا خاتمہ چاہتے ہیں تو گھروں سے منتھلی لینے والے افسروں کے خلاف کاروائی کریں جو بڑے بڑے چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے ہوئے غریب عوام کو ایک ماہ کے بل جمع نہ کروانے پر تشدد یا میٹر کاٹنے جیسے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے، مگر اس کے برعکس واپڈا اور کیسکو حکام خودبڑے مگر مچھ بنے ہوئے ہیں مفت بجلی استعمال کرکے ان کی کسر غریب عوام سے نکال رہے ہیں جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں نے تشدد میں ملوث پولیس کے خلاف کارروائی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈی آئی جی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو ہدایات دیں کہ بڑے چوروں کے خلاف کاروائی کریں۔دریں اثناء جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے بلوچستان اسمبلی کی آسامیوں پر افسروں کی بندر بانٹ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کرکے ملوث افسران کے خلاف کاروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے