ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی کے علاقے شاہرگ پی ایم ڈی سی کوئل مائینز ایریا کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ ایک کانکن عجب خان جان بحق ہوگئیمزدوروں نے اپنی مدد آپ کانکن کی لاش کوکان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کیا گیا پولیس ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا جس کاتعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔
ہرنائی، شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق

