پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) سراوان میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے الطاف نامی شخص جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق مقتول الطاف ولد اقبال چند روز پہلے دبئی سے آیا تھا جسے نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے گولی کا نشانہ بنایا جس سے وہ جان بحق ہوگئے واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے۔
پنجگور، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
