بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔ آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کی جانب سے بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے جس کے مطابق منیر احمد شیخ ڈی آئی جی سبی رینج تعینات جبکہ مسرور احمد کولاچی ڈی آئی جی مکران ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے